بچوں کو اردو پڑھنا سکھائیں

3000 PKR
بچوں کو اردو پڑھنا سکھائیں

مشکل سے مشکل جملوں کی پڑھائی اب ممکن

Get the benefit from the 20 years of
Ms. Maria Zahid

Level Coordinator, BSS
Curriculum Designer, Alphabrains

پڑھائی کورس

لفظوں کو پڑھنا اور پھر خوبصورتی سے ادا کرنے کی صلاحیت کسی بچے میں تب ہی ممکن ہے جب اس بچے پرکڑی محنت ہوئی ہو، آج اس موبائل کے دور میں بچوں میں اردو پڑھنے کا رجحان دن بدن کم ہوتا جارہا ہے، ماں باپ سکولوں کی ڈھیروں فیسیں دینے کے باوجود اردو کی پڑھائی میں لاچار اور بے بس نظرآتے ہیں ، اس بے بسی کو مد نظر رکھے ہوئے ہم نے ایک ایسا کورس تشکیل دیا ہے جس میں بچے کی چھوٹی عمر میں اس کو اس قابل بنانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ وہ چند مہینوں میں اس قابل ہوجائے کہ وہ اردو کو پڑھنے میں خود تیار ہو جائے۔ اگر ہم اپنے اس دعوے کو ثابت نہ کر سکے تو ہم آپ کے پیسے واپس کر دیں گے ،آیئے اپنے بچوں کوہمارے حوالے کریں اور ایک نئے انداز سے اپنی تعلیم مکمل کریں۔
میڈم ماریہ زاہد جو اس کورس کی ڈیزائز ہونے کے ساتھ ساتھ اس پیشے کی ماہر بھی ہیں لیکن ہاؤس سکول کو اپنی ماہرانہ صلاحیت سے 20 سال نوازاہے۔۔

 

کورس کی تفصیل

M1

تین ماہ
  • حروف کی پہچان
  • حروف کی آواز اور ادائیگی

M2

تین ماہ
  • حرف کو دوسرے حروف کے ساتھ ملا کر آوازوں کیساتھ پڑھائی
  • بھاری حروف کی ادائیگی

M3

چار ماہ
  • لفظوں کے جوڑ توڑ
  • جملوں کی آوازوں کی مدد سے پڑھائی

طالب علم کا علمی جائزہ

Leave a Reply

Your email address will not be published.