بچوں کا اردو لکھائی کورس

3000 PKR
بچوں کا اردو لکھائی کورس

حروف کی پہچان سے لے کر جملے بنانے تک

Get the benefit from the 20 years of
Ms. Maria Zahid

Level Coordinator, BSS
Curriculum Designer, Alphabrains

لکھائی کورس

بچوں کا پڑھائی کی دنیا میں پہلا قدم لکھنے یا خالی کاغذ پرلکیریں مارنے سے شروع ہوتا ہے۔ اگر
بچے کو چھوٹی عمر میں تقریبا تین چار سال کی عمر میں قلم کو پکڑنے کی مشق شروع کروا دی جائے تو وہ
چھ ماہ میں اس قابل ہو جاتا ہے کہ حرفوں کو اچھی شکل میں لکھ سکے، لکھائی ایک مشکل عمل ہے اور
اس کام کیلئے پاکستان سے ہم نے اپنے اساتذہ کا انتخاب یقینی بنایا ہے ۔ میڈم ماریہ زاہد جواس
کورس کی ڈیزائنر ہونے کے ساتھ ساتھ اسے پیشہ کی ماہر بھی ہیں بیکن ہاؤس سکول کو اپنی ماہرانہ
صلاحیت سے 20 سال نوازاہے۔
اس کورس کو ہم نے ایسے ڈیزائن کیا ہے کہ اگر آپ کا بچہ اس کورس کو مل کر لیتا ہے تو ہم آپ کو
گارنٹی دیتے ہیں کہ آپ کا بچہ لکھائی میں مار نہیں کھائے گا اگر آپ کے بچے میں ہم یہ صلاحیت نہ
پیدا کر سکے تو آپ اپنے پیسے واپس لے سکتے ہیں ۔ اس کورس کو ہم نے پانچ موڈیولز بواز میں رکھا ہے
اور دورانیہ 20 ماہ ہے

 

Course Outline

M1

تین ماہ
  • حروف کی پہچان
  • حروف کی آواز

M2

چار ماہ
  • حروف کی ابتدائی بناوٹ
  • حروف کی آدھی اشکال

M3

تین ماہ
  • مصوتے اور ان کی آوازیں
  • ارکان سازی-مصوتوں کیساتھ

M4

پانچ ماہ
  • الفاظ سازی

M5

پانچ ماہ
  • بھاری حروف
  • جملہ سازی

طالب علم کا علمی جائزہ

Leave a Reply

Your email address will not be published.